Daily Hadees 3 ????➖ *DAILY HADITH* ➖????
*Group Description*
⬅️اس گروپ میں روزانہ صبح کی نماز کے بعد صرف ایک حدیث ریفرنس کے ساتھ سینڈ کی جائے گی. اللہ ہمیں پڑھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
⬅️اگر اللہ پاک توفیق دیں تو آگے بھی شیئر کرتے رہیں کیونکہ ایک حدیث ہے.
*آپ (ص) نے فرمایا.*
*اللہ اس شخص کے چہرے کو خوش رکھے جس نے میری حدیث کو سن کر یاد رکھا اور دوسروں تک پہنچایا. (جامع ترمذی :2657)*
⬅️جو احباب گروپ میں رہنا چاہتے ہیں ان کا شکریہ. جو احباب گروپ کو چھوڑنا چاہتے ہیں آج ہی جا سکتے ہیں.
*جزاک اللہ*????